Tuesday, 8 November 2011

عید پر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خوشیاں منانے کیلئے خلیجی ممالک سے آنیو الے پاکستانیوں کو اس وقت سخت ذہنی اذیت کا سامنا کرناپڑا جب ان کا سامان انہیں موصول نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے عملے کے بدحواسی کے باعث بیشتر مسافروں کا سامان دوسری پروازوں میں لوڈ کردیا جاتا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو وطن پر لوٹنے میں سامان کے حصول میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
██▒░Hit like and share this pic with your friends░▒▓██
██▒░http://www.facebook.com/azaadpakistan ░▒▓██
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●