●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
██▒░Hit like and share this pic with your friends░▒▓██
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
پاکستان ریلوےانجن کا بغیر ڈرائیور سفر
میانوالی : پاکستان ریلوے کا انجن 15 کلو میٹرتک بغیر ڈرائیورکے سفر کرتا رہا۔
ریلوے ذرائع کے مطابق بیکنگ انجن کی مرمت کررہے تھےکہ انجن اوور شوٹ کرگیااور انجن نے الٹے رخ سفر کرنا شروع کردیا۔
ریلوے انجن کندیاں سے میانوالی اسٹیشن تک بغیر ڈرائیورسفر کرتا رہا۔ انجن سفر کےدوران 30 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے 30 منٹ تک چلتا رہا اس دوران انجن نے 4 ریلوے پھاٹک بھی کراس کئے۔