●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
██▒░Hit like and share this pic with your friends░▒▓██
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
جس عرض پاک میں شہیدوں کا لہو ہے شامل
اس کی مٹی میں وہ تاثیریں پھر سے لوٹیں گی
اس کی فضاؤں میں جو کلمہ حق کی صدائیں تھیں
اس کلمہ پاک کی گونجیں پھر سے لوٹیں گی
میرے وطن کے خمیر کی بنیاد فقیری ہے
اس بنیاد کے بھرم کو رحمتیں پھر سے لوٹیں گی
خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا
جو وقت کو بدل دیں وہ بہاریں پھر سے لوٹیں گی..
انشا الله — with Sakhawat Jameel Tanoli.